'آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے؟' شاہد آفریدی 124

‘آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے؟’ شاہد آفریدی

‘آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے؟’ شاہد آفریدی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان  پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ تمام یقین دہانیوں کے باوجود ایک غیر مصدقہ اطلاع پر دورہ منسوخ کردیا گیا۔

انہوں نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ  آپ کو اندازہ ہے اس فیصلے کا کیا اثر ہوگا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں