بیورو چیف ملت نیوز اسلام آباد کی سنیر وزیر حکومت آزاد ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس سے ملاقات 149

بیورو چیف ملت نیوز اسلام آباد کی سنیر وزیر حکومت آزاد ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس سے ملاقات

بیورو چیف ملت نیوز اسلام آباد کی سنیر وزیر حکومت آزاد ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس سے ملاقات

اسلام آباد( سٹی رپورٹر )بیورو چیف ملت نیوز اسلام آباد صمد معاویہ کی سنیر وزیر حکومت آزاد ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس سے اور مرکزی جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف راجہ منصور خان سے ملاقات کی سردار تنویر الیاس کو صدر تحریک انصاف اور راجہ منصور خان کو مرکزی جنرل سیکٹری بننے پر مبارکباد دی اور تمام مساہل سے آگاہ کیا سردار تنویر الیاس نے مساہل کے حل کی جلد از جلد یقین دہانی اس موقع پر آزاد کشمیر کے سنیر رہنماء افتخار رشید چغتای صداقت حیات اقر دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں