ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوام کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے 127

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوام کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوام کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوام کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں-ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے آج بھی سبزی منڈی کا دورہ کرکے اپنی نگرانی میں آکشن کرائی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں