ڈپٹی کمشنر کے حکم پر ضلع میں کورونا ویکسنیشن نہ کرانے والوں کے لئے طے کردہ پالیسی نوویکسینیشن نو سروس پر عمل شروع 143

ڈپٹی کمشنر کے حکم پر ضلع میں کورونا ویکسنیشن نہ کرانے والوں کے لئے طے کردہ پالیسی نوویکسینیشن نو سروس پر عمل شروع

ڈپٹی کمشنر کے حکم پر ضلع میں کورونا ویکسنیشن نہ کرانے والوں کے لئے طے کردہ پالیسی نوویکسینیشن نو سروس پر عمل شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے حکم پر ضلع میں کورونا ویکسنیشن نہ کرانے والوں کے لئے طے کردہ پالیسی نوویکسینیشن نو سروس پر عمل شروع کردیا گیا-اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل نے اس سلسلہ میں شہر کے پٹرول پمپس اور نادرہ دفتر کا دورہ کرکے ویکسئین نا کرانے والے شہریوں کو سروس کی فراہمی سے روک دیا

-انہوں نے نادرہ دفتر میں نوماسک نو سروس پالیسی پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی-اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے حکمانہ کی عدم تعمیل پر یکم اکتوبر سے سمز بلاک کرنے کی بھی پلاننگ کرلی ہے رہ جانے والے شہری کسی پریشانی سے بچنے کے لئے 30 ستمبر تک حفاظتی ٹیکہ لگوائیں ورنہ سماجی پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں