125

اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمان ،کی ویکسینیشن نا کروانے والے دکانداروں کے خلاف دبنگ کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمان ،کی ویکسینیشن نا کروانے والے دکانداروں کے خلاف دبنگ کاروائی

ہارون آباد (بیوروچیف خرم شہزاد ملک )اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمان بلوچ نے شہید چوک اور فقیر والی میں ویکسینیشن نا کروانے والے دکانداروں کے خلاف دبنگ کاروائیوں کا آغاز کر دیا پندرہ کے قریب دکانیں سیل اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن بلوچ نے ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت پر کرونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جن دوکانداروں نے اپنی کرونا ویکسینیشن مکمل کروا لی ہے وہ دکاندار اپنے کاروباری مراکز پر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ آویزاں کریں تمام دکاندار ایس او پیز کو یقینی بنائیں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کاروائی
عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں