سنگجانی حلقہ این اے 54 یوسی 48 سے پی ٹی آئی کارکنان کا پارٹی پالیسیوں سے اختلاف کارنر میٹنگ میں احتجاج
سنگجانی (بیورو رپورٹ)حلقہ این اے 54 یوسی 48 سے پی ٹی آئی کارکنان خان کا پارٹی پالیسیوں سے اختلاف اس وقت کھل کر سامنے آیا جب مقامی قیادت سینئر رہنما پی ٹی آئی ملک محمد امتیاز کی غلط ترجیحات کی بنیاد پر کارکنان نے اختلاف رائے کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اسد عمر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا حلقہ این اے 54 میں ترقیاتی فنڈ کی غیر منصفانہ کی تقسیم اور عوامی محرومیوں کے پیش نظر ڈھوک عباسی میں ہونے والی کارنر میٹنگ میں احتجاج کرتے ہوئے۔حلقہ این اے 54 سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز سعید خان اور خان بہادر مصطفی خان اسد عمر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا پارٹی پالیسیوں پر نظر ثانی کی جائے
ورنہ احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔تفصیلات حلقہ این اے 54 یو سی 48 میں خان بہادر اور سعید خان نے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمر ایک سچا لیڈر ہے اور یوسی 48میں پی ٹی آئ کارکنان کا پارٹی پالیسیوں سے اختلاف اسوقت کھل کر سامنے آیا جب مقامی قیادت سنئیر راہنماء پی ٹی آئ ملک امتیاز کی غلط ترجیحات کی بنیاد پر کارکنان نے اختلاف رائے کا اظہار کیا اور مزید انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 54 بالخصوص یوسی 48 میں اسد عمر نے ترقیاتی کاموں کا جو جال بچھایا ہے۔ہم ان کے مشکور ہیں ہیں لیکن ہم آپنی یوسی میں کام کے معیار اور لوگوں کے حقوق پر کسی کو بھی ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
مقررین نے اورمزید کہا کہ یوسی 48 واٹر سپلائی سکیم کے کنکشن کے حصول کے لیے سیکرٹری یونین کونسل کواختیار دینا خوش آئند ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہا کہ کہ پرانے کارکنوں کو کو نظر انداز کرکے پیرا شوٹرز کو لایا جارہا ہے لیکن ہم تمام پرانے کارکنان کو ان کا مقام دلوائیں گے اور وفاقی اسد عمر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا حلقہ این اے 54 میں ترقیاتی فنڈ کی غیر منصفانہ کی تقسیم اور عوامی محرومیوں کے پیش نظر ڈھوک عباسی میں ہونے والی کارنر میٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے
حلقہ این اے 54 سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز سعید خان اور خان بہادر مصطفی خان نے اسد عمر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا پارٹی پالیسیوں پر نظر ثانی کی جائے جو لوگ حلقہ این اے 54میں جس دن سے پیرا شوٹر لوگ اسد عمر کے قافلے میں شامل ہوئے ہیں اس دن سے نظریاتی کارکنان کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جارہا ہے جسکا خمیزہ پی ٹی آئ حکومت کو بلدیاتی انتخابات میں بھگتنا پڑئے گا
اور پیرا شوٹر لوگوں کی وجہ سے نظریاتی کارکن پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں پارٹی کا مرال دن بدن کمزور ہورہا ہے اور مزید مقررین کا کہنا تھا کچھ لوگ پارٹی کو آپنے مفاد کیلئے استعمال کررہے اور. پارٹی میں رہے کر چوری کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے ورنہ ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں