ڈی پی اوکی ہدایات پرابتدائی تحقیق اور کرائم سین پر ذمہ داریوں کے حوالہ سےپولیس افسران کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا 122

ڈی پی اوکی ہدایات پرابتدائی تحقیق اور کرائم سین پر ذمہ داریوں کے حوالہ سےپولیس افسران کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا

ڈی پی اوکی ہدایات پرابتدائی تحقیق اور کرائم سین پر ذمہ داریوں کے حوالہ سےپولیس افسران کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی)آئی جی پنجاب پولیس راؤ سردار علی خاں کے احکامات اورڈی پی او محمد علی وسیم کی ہدایات پرابتدائی تحقیق اور کرائم سین پر ذمہ داریوں کے حوالہ سےپولیس افسران کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر محمداظہر، کرائم سین یونٹ آ فیسر یاسر مجید، ڈی ایس پی لیگل محمدیونس،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر غلام مرتضی بھٹی و دیگرافسران نےلیکچردیتے ہوئے بتایا کہ جائے وقوعہ پر جاکر کیسے موقعہ کو محفوظ کرناہے،شہادت اکٹھی کرنی ہے

اورڈی این اے, کیلیگرافی ،فوٹوگرافی ،ٹریس ایویڈنس اور دوسری ایویڈنس کو کس طرح محفوظ بنا کرفارنزنک ایجنسی کوسیمپل بھجوانا ہے ،ابتدائی تحقیق اور بہتر انوسٹی گیشن سےملزمان کو قرار واقعی سزائی دلواکرانصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔تربیتئ ورکشاپ میں پولیس افسران ،حیدر اسکوارڈ اور ریسکیو 1122 افسران نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں