خانیوال معیاری سبزیوں و پھلوں کی ارزاں نرخوں پر فروخت کےلئے ضلعی انتظامیہ مسلسل سرگرم ڈپٹی کمشنر 125

خانیوال معیاری سبزیوں و پھلوں کی ارزاں نرخوں پر فروخت کےلئے ضلعی انتظامیہ مسلسل سرگرم ڈپٹی کمشنر

خانیوال معیاری سبزیوں و پھلوں کی ارزاں نرخوں پر فروخت کےلئے ضلعی انتظامیہ مسلسل سرگرم ڈپٹی کمشنر

خانیوال (سعید احمد بھٹی) معیاری سبزیوں و پھلوں کی ارزاں نرخوں پر فروخت کےلئے ضلعی انتظامیہ مسلسل سرگرم۔
خانیوال ڈپٹی کمشنر اغا ظہیرعباس شیرازی صبح سویرے اچانک سبزی و فروٹ منڈی پہنچ گئے۔
خانیوال۔ اے سی بختیار اسماعیل، ای اے ڈی اے خالد محمو،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عبدالغفار اور دیگر افسران بھی ہمراہ۔
خانیوال۔ ڈپٹی کمشنر نے
ہری مرچ ،ٹماٹر اور کیلا کی نیلامی کا جائیزہ لیا۔

خانیوال ٹماٹر، آلو، پیاز، کیلا، سیب، امرود اور دیگر پھلوں اور سبزیوں کے معیار، نرخوں، طلب اور رسد کی پڑتال کی۔
خانیوال۔ منڈیوں کی
مانیٹرنگ سے عام مارکیٹ اور بازاروں میں صارفین کو کم نرخوں پر معیاری اشیاء دستیاب ہیں۔ڈپٹی کمشنرظہیر عباس شیرازی۔
خانیوال ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر۔
خانیوال۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مہنگائی اور مصنوعی قلت کے خلاف سر گرم ہیں۔ ظہیر عباس شیرازی۔
خانیوال۔ مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے ایف آئی آر کا اندراج اورجیل بھیجا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر۔
خانیوال۔ ڈپٹی کمشنر نے ناصر پارک طارق آباد اور سٹی پارک کااچانک معائنہ اور شہر کی صفائی بھی چیک کی۔
خانیوال۔ سٹی پارک میں لائٹوں کی تنصیب، بنچز کی مرمت اور گراؤنڈز کی بہتری جبکہ ناصر پارک کی حالت کو فوری بہتر بنایاجائے۔ظہیر عباس شیرازی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں