سینیٹر سسئ پلیجو نے کامیڈی دنیا کے معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ عمر شریف پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے
ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )سینیٹر سسئ پلیجو نے کامیڈی دنیا کے معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ عمر شریف پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے. پوری دنیا میں عمر شریف کے پرستار موجود ہیں, وہ ہسنتے مسکراتے محافل کے بے تاج بادشاہ تھے.پاکستان کو ان پر ہمیشہ فخر رہے گا.ہم انکی وفات پر انکے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے.