ٹھٹھہ سردار عطاءاللہ مینگل کی وفات پر انکے صاحبزادے سے غلام قادر پلیجو کی تعزیت 124

ٹھٹھہ سردار عطاءاللہ مینگل کی وفات پر انکے صاحبزادے سے غلام قادر پلیجو کی تعزیت

ٹھٹھہ سردار عطاءاللہ مینگل کی وفات پر انکے صاحبزادے سے غلام قادر پلیجو کی تعزیت

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے اور رسول بخش پلیجو کے چھوٹے بھائ غلام قادر پلیجو نے ودھ بلوچستان میں پہنچ کر سردار عطاءاللہ مینگل کی وفات پر انکے صاحبزادے اور بلوچ نیشنل پارٹی کے رہنماء اختر مینگل سے انکی اور پلیجو فیملی کی طرف سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعاء کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں