ڈکیتی ملزمان تک پہنچ رہے ہیں جلد کٹہرے میں ہونگے اس وقت زخمی ڈکیت زیر علاج ہے،غلام علی لاکھو،ایس ایچ او 163

ڈکیتی ملزمان تک پہنچ رہے ہیں جلد کٹہرے میں ہونگے اس وقت زخمی ڈکیت زیر علاج ہے،غلام علی لاکھو،ایس ایچ او

ڈکیتی ملزمان تک پہنچ رہے ہیں جلد کٹہرے میں ہونگے اس وقت زخمی ڈکیت زیر علاج ہے،غلام علی لاکھو،ایس ایچ او

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)ایس ایچ او دھابیجی غلام علی لاکھو نے گذشتہ روز ہونے والی ڈکیتی کے حوالہ سے میڈیا کو بتایا ہیکہ ڈکیتی ملزمان تک پہنچ رہے ہیں جلد کٹہرے میں ہونگے اس وقت زخمی ڈکیت زیر علاج ہے تاہم بہت سی پیش رفت سامنے آرہی ہے

جلد اسمیں کامیابی حاصل کریں گے دھابیجی ملز ایریا میں جرائم کرائم سمیت دیگر منفی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی ہوئ ہے انشاء اللہ شہر کو پر امن بنانے میں پولیس بھرپور کردار ادا کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں