حکومت آزادکشمیر نےسابق صدر و وزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ 119

حکومت آزادکشمیر نےسابق صدر و وزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

حکومت آزادکشمیر نےسابق صدر و وزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

مظفرآباد حکومت آزادکشمیر نےسابق صدر و وزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

سابق صدر و وزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان کی ریاستی خدمات کے اعتراف میں انکی وفات پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

سردار سکندر حیات خان آزادکشمیر کی بزرگ سیاستدان تھے جوگزشتہ شب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں