ٹھٹھہ صحافی مقصود احمد جوکیو کیس ملزم ملک عمران اعوان آج سول کورٹ گھارو میں پیش 180

ٹھٹھہ صحافی مقصود احمد جوکیو کیس ملزم ملک عمران اعوان آج سول کورٹ گھارو میں پیش

ٹھٹھہ صحافی مقصود احمد جوکیو کیس ملزم ملک عمران اعوان آج سول کورٹ گھارو میں پیش

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)گذشتہ روز صحافی مقصود احمد جوکیو کو تیزاب میں جلانے کی دھمکی سمیت نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی وجہ سے گرفتار ملزم ملک عمران اعوان کو آج سول کورٹ گھارو میں پیش کیا گیا جہاں شنوائی کے بعد معزز عدالت کے حکم پر ملزم ملک عمران اعوان کو 14 روز جوڈیشنل ریمانڈ پر بدین جیل روانہ کردیا گیا اس موقع پر صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں