بہاولنگر تھانہ مدرسہ کی حدود میں 15سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر 138

بہاولنگر تھانہ مدرسہ کی حدود میں 15سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

بہاولنگر تھانہ مدرسہ کی حدود میں 15سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

بہاولنگر (خرم شہزاد ملک سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدارکا تھانہ مدرسہ کی حدود میں 15سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس۔ترجمان پولیس بہاولنگر انسپکٹر سلیم بھٹی کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد ظفر بزدار نے

وقوعہ کا فوری مقدمہ درج کرواکر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی تھی ڈی پی او بہاولنگر ظفر بزدار کا کہنا ہے ٹیم نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کرلیا درندہ صفت ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی عوام کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں