مھمند علاقہ مڑخنئ امان کوٹ ۔تنگی ۔الہ دادمینہ اورخٹین ابھی تک ذندگی کےھرسھولت سےمحروم ھے 198

مھمند علاقہ مڑخنئ امان کوٹ ۔تنگی ۔الہ دادمینہ اورخٹین ابھی تک ذندگی کےھرسھولت سےمحروم ھے

مھمند علاقہ مڑخنئ امان کوٹ ۔تنگی ۔الہ دادمینہ اورخٹین ابھی تک ذندگی کےھرسھولت سےمحروم ھے

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)مھمند تحصیل صافی کایہ علاقہ مڑخنئ امان کوٹ ۔تنگی ۔الہ دادمینہ اورخٹین جوکہ ڈیڑھ سوکےقریب گھروں پرمشتمل خوبصورت گاؤں اس ایکسوی صدی اورٹیکنالوجی کےدورمیں ابھی تک ذندگی کےھرسھولت سےمحروم ھےاس جدیددورمیں بھی اس سیکڑوں گھروں پرمشتمل گاؤں میں بھی یھاں پرنہ سکول ھےنہ کوئ ھسپتال ھےنہ گورنمینٹ نےابھی تک کوئ پانی کاسکیم دیاھےنہ بجلی کاکوئ نظام ھےیھاکےبچےسکول نہ ھونےکی وجہ سےتعلیم جیسازیورسےابھی تک محروم ھے

ھسپتال نہ ھونےکی وجہ سے اس علاقےکےمریض ھسپتال پھنچنےسےپھلےاکثرراستےمیں دم تھوڑدیتےھےیھاں اگراپ دیکھےتووھی پرانےذمانےکےطورزندگی یھاں کےلوگ گزارتےھے۔یھاں کےلوگوں کاروزگارجانورپالناھے۔ علاقےمنتخب نمایندےالیکشن کےدوران یھاں کاایک چکرضرورلگاتےھیں کیونکہ یھاپرکافی تعدادمیں رجسٹرڈووٹ ھےلیکن بدقسمتی سےدوسراچکراسکاپانچ سال کےبعدیھاکالگتاھے

جب دوبارہ الیکشن قریب اجاتاھےالہ دادمینہ کی رھایشی ملک حسن خان نےموجودہ منتخب نمایندوں انتظامیہ اوردیگراعلی حکام سےمطالبہ کیاکہ خدارہ اس علاقےمیں سکول ھسپتال اوردیگرجومسایل ھےاس کوھنگامی بنیادپرحل کیاجائےتاکہ یھاکےلوگھ دیگرپاکستانیوں کےطرح خوشحال ذندگی گزارسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں