ضلع مہمند مہمند لویہ جرگہ کے زیر اہتمام راولپنڈی میں مہمند قوم کاگرینڈ جرگہ 237

ضلع مہمند مہمند لویہ جرگہ کے زیر اہتمام راولپنڈی میں مہمند قوم کاگرینڈ جرگہ

ضلع مہمند مہمند لویہ جرگہ کے زیر اہتمام راولپنڈی میں مہمند قوم کاگرینڈ جرگہ

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند) ​مہمندلویہ جرگہ کے زیر اہتمام راولپنڈی میں مہمند قوم کاگرینڈ جرگہ MNA ساجدخان اور مختلف سیاسی رہنماوں. اور علاقے کے سرکردہ مشران کی شرکت. حکومت سے پاک افغان تجارتی. راستے. کی بحالی سی پیک میں شامل ہونا تباہ شدہ گھروں کی ابادکاری اور درپیش مسایل حل کرنے کیلۓ قراردادیں پیش کی گئ۔.
​راولپنڈی کے مقام چک لالا سکیم ااا میرج ھال میں حاجی ضمیر خان کی جانب سے مہمند لویہ جرگہ کے زیر اہتمام مہمند قوم کا ایک گرینڈ جرکہ منعقڈ ہوا جس میں سفران کمیٹی کے چیرمین ایم این اے ساجد خان اور مختلف مشران نے تقریرکۓ۔اور کہا کہ مہمند قوم کو دہشت کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔اور اب بھی زیادہ تر گھر تباہ شدہ حالت میں موجود ہیں علاقے میں سکول ۔ہسپتال سڑک اور انسانی بنیادی ضروریات نہ ہونے کے برابر ہۓ۔ جرگہ میں ایک قرارداد کے زریعے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا

کہ تباشدہ گھروں کو دبرہ ابادکیا جاۓ سی پیک میں مہمند ضلع کو شامل کیاجاۓ۔گورسل بارڈرکوتجارت کیلیےکھول دیاجائے۔دوبارہ مردم شماری کی جائےصحت سکول سڑکیں اورپانی کی ضروریات کوپوری کی جائے۔سرکاری محکموں میں مقامی لوگوں کوملازمت دی جائے۔مھمندلویہ جرگہ کے45نکاتی ایجنڈہ مین شامل تمام مسایل حل کیاجائے۔تقریب سےخطاب کےدوران ایم این اے ساجدخان نےکھاکہ مھمندلویہ جرگہ کےساتھ ھرمحازپرساتھ دینگےانھونےکھاکہ پارلیمنٹ میں علاقےکودرپیش مسایل مسلسل اٹھائےھےتمام مسایل حل ھونےتک چین سےنھیں بیٹینگےانھونےکھاکہ موجودہ حکومت سب سےذیادہ توجوں قبایلی اضلاع پردےرھی ھے

۔جس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اوروزیراعلی خیبرپختونخواہ محمودخان نےضلع مھمندکےریکارڈدورےکیےھیں جسکی بدولت مھمندضلع میں کروڑوں روپےکےترقیاتی کام جاری ھیں جس میں مھمندڈیم ملک کی تاریخ کاسب سےبڑامنصوبہ ھیں ۔جبکہ گندھاب تاگورسل سڑک یکہ غونڈ تاغلنئ اورکڑپہ تاسرلڑہ سڑکوں کی تعمیرسےعلاقےمیں خوشحالی ائگااوریہ منصوبےمیگاپراجیکٹوں میں شامل ھیں۔اسکےعلاوہ دریائےکابل سےسرحدی دیھات تک پانی کامنصوبہ یکہ غونڈسےغلنی تک واٹرسپلائ سکیم اورتین تحصیلوں میں بجلی گریڈسٹیشن دوھائ سکول اورتین پرائمری سکو ل بھی ضلع مھمندکیلیےتاریخی قدم ھیں

۔انھونےکھاکہ ھمارےپانچ سالہ دورمیں سب سےذیادہ ترقیاتی کام ھونگے۔اورمھمندقوم سےکیےگیےوعدےپورےکرینگےجرگےکےاخرمیں مرحوم ایٹمی ساینسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان اورمرحوم مھربان خان صافی اورراولپنڈی میں گزشتہ روزقتل کئےگئےکمسن بچےبلال خان کےایثال ثواب کیلیےخصوصی دعاکی گئئ ۔جرگہ میں سٹیج کےفرایض طیب خان صافی نمیرخان اورحاجی محمدعلی شینواری نےاداکی جرگہ مھمندضلع پشاورراولپنڈی لاھوراورملک کےمختلف شھروں میں ابادمھمندقوم کےسیاسی سماجی اورسرکردہ مشران نےسیکڑوں کےتعدادمیں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں