ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش 220

ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش

ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش

ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش

خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں— فوٹو: تیمور جھگڑا
خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں— فوٹو: تیمور جھگڑا

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔

خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں جبکہ خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں ہے۔

رپورٹس کے مطابق ماں اور بچے صحت مند ہیں۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے بھی بچوں کی تصویر ٹوئٹ کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں