مال ماڑی ٹھٹھہ کا قدیمی گاوں جسمیں پڑھے لکھے لوگ رہتے ہیں وہاں منشیات کا مکروہ کاروبار شروع ہوگیا 180

مال ماڑی ٹھٹھہ کا قدیمی گاوں جسمیں پڑھے لکھے لوگ رہتے ہیں وہاں منشیات کا مکروہ کاروبار شروع ہوگیا

مال ماڑی ٹھٹھہ کا قدیمی گاوں جسمیں پڑھے لکھے لوگ رہتے ہیں وہاں منشیات کا مکروہ کاروبار شروع ہوگیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)بھمبھور یوتھ الائنس کے رہنماوں محی الدین جوکیو، عقیل جوکیو، شکیل جوکیو، بصیر جوکیو اور طیب جوکیو نے دھابیجی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ مال ماڑی ٹھٹھہ کا قدیمی گاوں جسمیں پڑھے لکھے لوگ رہتے ہیں جنکا تعلق صرف تعلیمی شعبے سے ہے وہاں منشیات کا مکروہ کاروبار شروع ہوگیا ہے نئ نسل تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے

یہاں زیر تعمیر ڈیم انکی پناہ گاہ ہے جہاں نوجوان نسل کو منشیات کا عادی بنایا جارہا ہے گل بیک اور اسکا بیٹا ملوک جوکھیو یہاں منشیات فروشی سپلائ جیسے دھندھے میں ملوث ہیں نوجوان رہنماوں نے ضلعی انتظامیہ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد مذکورہ مجرموں کیخلاف کاراوائ کرے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں