مردان بریگیڈئیر عمران صدیق ڈی پی او ڈاکٹرزاہد اورلیفٹننٹ کرنل کاشف میرکے ہمراہ کاٹلنگ سرکل کادورہ 216

مردان بریگیڈئیر عمران صدیق ڈی پی او ڈاکٹرزاہد اورلیفٹننٹ کرنل کاشف میرکے ہمراہ کاٹلنگ سرکل کادورہ

مردان بریگیڈئیر عمران صدیق ڈی پی او ڈاکٹرزاہد اورلیفٹننٹ کرنل کاشف میرکے ہمراہ کاٹلنگ سرکل کادورہ

مردان(شاہ باباحبیب عارف)تفصیلات کے مطابق کمانڈر ملاکنڈ ٹاسک فورس بریگیڈئیر عمران صدیق کا ڈی پی او مردان ڈاکٹر زاہد اور لیفٹننٹ کرنل کاشف میرکے ہمراہ کاٹلنگ سرکل کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نےنئے قائم شدہ تھانہ بیزو کا بھی دورہ کیا وہاں پر فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا اس دوران انہوں نے ڈی پی او ڈاکٹر زاہد اللہ کے ہمراہ نئے پولیس پوسٹس کے قیام کے لئے میاں خان،

بابو زئی ،شموزئی،متہ ودیگر مضافات کا تفصیلی جا ئزہ لیا۔ جنرل سیکیورٹی صورتحال اور پولیو ٹیموں کو فراہم کی گئی سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی انہوں نےسیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران سے بھی ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں