مردان ہر پاکستانی شہری کو ملک پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہمارا مشن ہے۔حافظ نعیم خان ماموت خیل 247

مردان ہر پاکستانی شہری کو ملک پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہمارا مشن ہے۔حافظ نعیم خان ماموت خیل

مردان ہر پاکستانی شہری کو ملک پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہمارا مشن ہے۔حافظ نعیم خان ماموت خیل

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے)غیر سیاسی پاک قومی موومنٹ کے لاکھوں کارکنان ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور وطن عزیز کی خاطر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گئے اپنے خون کے آخری قطرے تک اپنے اداروں سے ملکر وطن عزیز کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر پاک قومی مومنٹ حافظ نعیم خان ماموت خیل نے میڈیا سے گفتگو میں پاک قومی موومنٹ کے منشور کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاک قومی موومنٹ غیر سیاسی محب وطن تنظیم ہے جس کا کسی سیاسی پارٹی یا مذہبی تنظیم سے کسی قسم کا کوئی واسطہ نہیں

غیر سیاسی محب وطن تنظیم پاک قومی موومنٹ کا مقصد ملک پاکستان کا استحکام و بقاء ھے اور ہر پاکستانی شہری کو ملک پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی اہمیت سے آگاہ کرنا اور عوام کے دلوں میں ملکی محبت کو اجاگر کرنا ہے کے دلوں میں وطن عزیز سے محبت اور اسکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا جذبہ پیدا کرنا اور پاکستانیت کو فروغ دینا ہے عام حالات و ایمرجنسی حالات میں ملکی سلامتی کے اداروں سے ملکر وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لئے کام کرنا پاکستانی عوام اور افواج پاکستان میں ہم آہنگی اور اعتماد پیدا کرنا جغرافیائی، نسلی، مذہبی، لسانی، قومی، تعصب کو ختم کر کہ عوام کو یہ احساس دلانہ کہ ھم صرف پاکستانی ھیں ملک دشمن عناصر کا ہر پلیٹ فارم خصوصاً سوشل میڈیا پر مقابلہ کرنا معاشرے سے سماجی برائیوں کے خاتمے کی کوشش کرنا اور سماجی خدمت کے جذبے کو فروغ دینا اور بھائی چارہ قائم کرنا

ملک سے فرقہ واریت اور دہشتگردی کے خاتمے کی کوشش کرنا پاک قومی موومنٹ کا ہر ایک کارکن وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے تیار ھے انہوں نے کہا کہ ھمارا منشورآئین پاکستان کا نچوڑ ھے اور ھمارے کارکن مملکت خداد کے بے لوث سپاھی ھے جو ففتھ جنرءیشن وار میں ھراول دستے کا کردار ادا کررھی ھے اور سوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر کے مزموم پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دے رھی ھے اس وقت پاک قومی موومنٹ کے لاکھوں کی تعداد میں کارکن دن رات اپنے

وطن کی بقاء اور سلامتی کے لئے کام کر رہے۔۔ ہیں پاک فوج اور دیگرسیکورٹی اداروں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی وجہ سے ہر پاکستانی سکھ اور ازادی کا سانس لے رھا ھے پاک قومی موومنٹ کے کارکنان اپنے وطن عزیز کی جوانوں کی حوصلوں کو کبھی گرنے نہیں دیں گے ان شاءالله پاک فوج اور دیگر سیکورٹی ادارے ہمیشہ پاک قومی موومنٹ کے جوانوں کو اپنے شانہ بشانہ پائیں گے سلاب ہو یا زلزلہ یا اور کوئی مشکل وقت اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے رہیں گے ان شاءالله

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں