ٹھٹھہ قدیمی گھوٹھ کوھستان جنگشاھی کے رھاٸیشیوں کا قبضہ مافیا کے خلاف دھابیجی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ 120

ٹھٹھہ قدیمی گھوٹھ کوھستان جنگشاھی کے رھاٸیشیوں کا قبضہ مافیا کے خلاف دھابیجی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ قدیمی گھوٹھ کوھستان جنگشاھی کے رھاٸیشیوں کا قبضہ مافیا کے خلاف دھابیجی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)قدیمی گھوٹھ کوھستان جنگشاھی کے رھاٸیشیوں کا بااثروں کی زیادتیوں کے خلاف دھابیجی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ اس موقع پر مظاہرین میں عالم شیر جوکیو حسن جوکیو نور احمد جوکیو امید علی جوکیو نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارا گاٸوں عارب جوکیو جو قدیمی گاٸوں ھے ہماری زمین کوہستان کے نزد جنگشاھی کے ساتھ سروے زمین پر بااثر لوگوں نے مسلح ہتھیار بندوں مختیار پلیجو ذوالقرنین پلیجو اور آدم پلیجو نے مقامی وڈیروں سے ملکر ھماری سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین پر قبضہ کرتے ہوئے

مسلح افراد بٹھا دیٸے ہیں جبکہ زمین ایک نجی فیکٹری پر فروخت کردی ھے وہاں موجود مسلح افراد نے ٹریکٹر چلاکر ھماری زرعی زمین پر کھڑی فصل تباہ کردی ہے مسلح افراد روز رات کو سرعام اسلح کی نماٸیش کر کے علاقے مکینوں کو خوف ہراس کرتے ہیں اس عمل پر ھم مکمل خوف زدہ ہیں علاقہ مکینوں نے ڈی سی ٹہٹہ ایس ایس پی ٹہٹہ اور وزیراعلی سندھ سے اپیل کرتے ھوئے کہا ہیکہ بااثر اور قبضہ مافیا کے خلاف کارواٸی کی جائے اور ھمیں تحفظ فراھم کیاجائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں