ضلع مہمند۔ ایم پی اے ملک عباس رحمان کا اباخیل لنک روڈ کا افتتاح 143

ضلع مہمند۔ ایم پی اے ملک عباس رحمان کا اباخیل لنک روڈ کا افتتاح

ضلع مہمند۔ ایم پی اے ملک عباس رحمان کا اباخیل لنک روڈ کا افتتاح

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند۔ ایم پی اے ملک عباس رحمان کا اباخیل لنک روڈ کا افتتاح۔ مذکورہ ایک کلومیٹر روڈ اے ڈی پی 2020.21 کے تحت 21.262 ملین تخمینہ لاگت سے مکمل ہونگے۔ علاقے میں متعدد ابنوشی سکیم اور تعلیمی مراکز تعمیر کرینگے۔ سابقہ ادوار میں سابقہ ایم این اے ملک بلال رحمان اور سنیٹر ہلال رحمان نے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچائے ہیں۔ علاقے کے تعمیر و ترقی کیلئے ہر لمحہ کوشاں ہے۔ ایم پی اے ملک عباس رحمان۔
ہیڈکوارٹر غلنئی کے قریب مین پشاور باجوڑ شاہراہ سے ایم پی اے ملک عباس الرحمان نے اباخیل گاؤں تک ایک کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح کردیا۔اافتتاح کےموقع پر ملک جہانزیب، حاجی صدیق، مولانا آیاز، ابوذر ایڈوکیٹ ودیگر بھی موجود تھے۔ اباخیل لنک روڈ ADP 2020.21 کے تحت 21.262 ملین لاگت سے مکمل ہونگے۔ جبکہ مذکورہ روڈ کے تعمیر سے اباخیل مین پشاور باجوڑ شاہراہ سے لنک ہونگے۔ جس کے تکمیل سے علاقے کو آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگا۔ جو کہ اباخیل قبیلے کا دیرینہ مطالبہ تھا۔

اباخیل لنک روڈ افتتاح کے موقع پر ایم پی اے ملک عباس رحمان نے بتایا۔ کہ علاقے میں متعدد آبنوشی سکیم اور تعلیمی ادارے تعمیر کرینگے۔ جبکہ سابقہ ادوار میں بھی سابقہ ایم این اے ملک بلال رحمان اور سنیٹر ہلال رحمان نے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں۔ چونکہ سابقہ روایات کوبرقراررکھ کر علاقے کے تعمیر و ترقی کیلئے ہر لمحہ کوشاں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں