خانیوال اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال کا دورہ 114

خانیوال اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال کا دورہ

خانیوال اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے متوقع دورے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال کا دورہ کیا. صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا. ایمرجنسی اور ٹراما سنٹر میں مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور لیبر روم کا معائنہ کیا.

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ نے کہا کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی اور ٹراما سنٹر میں تمام ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی. اس دوران میڈیکل آفیسرز اور ایڈمن آفیسر موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں