دادو:آج سردار خان چانڈیو اور برہان خان کی ضمانت پر دلائل دینے تھے ،اور برہان خان چانڈیو کا وکیل آج بھی غیر حاضر تھا-ام رباب چانڈیو 147

دادو:آج سردار خان چانڈیو اور برہان خان کی ضمانت پر دلائل دینے تھے ،اور برہان خان چانڈیو کا وکیل آج بھی غیر حاضر تھا-ام رباب چانڈیو

دادو:آج سردار خان چانڈیو اور برہان خان کی ضمانت پر دلائل دینے تھے ،اور برہان خان چانڈیو کا وکیل آج بھی غیر حاضر تھا-ام رباب چانڈیو

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)دادو میہڑ میں تہرے مقدمےکی سماعت دادو کی عدالت کرمنل ٹرائل کورٹ میں ہوئی سماعت پر مدعی ام رباب چانڈیو اور مقدمے میں نامزد رکن سندھ اسمبلی سردار احمد خان چانڈیو اور برہان خان چانڈیو پیش ہوئے سماعت پر رکن سندھ اسمبلی برہان خان چانڈیو کے وکیل پیش ناہونے کے باعث سماعت 6 نومبر تک ملتوی کردی گئی سماعت کے بعد عدالت کے باہر ام رباب چانڈیو نے میڈیا سے بات چیت  کرتے ہوئے کہا کہ آج سردار خان چانڈیو اور برہان خان کی ضمانت پر دلائل دینے تھے ،

اور برہان خان چانڈیو کا وکیل آج بھی غیر حاضر عدالت کو چاہیے کہ ان کے وکلا کو پابند کرے، میں انصاف کی خاطر آتی ہوں اور  پہر ایک تاریخ دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہمارا کیس کو بہت عرصہ گزر چکا ہے، اور میں گزشتہ 3 سالوں سے انصاف کی منتظر ہوں سردار جان بوچھ کر کیس کو لمبا کر رہے ہیں گزشتہ 4، 5 پیشیوں پر برہان خان کا وکیل پیش 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں