سنگجانی پاکستان میں شوبز انڈسٹری ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے معروف فنکار عبد الغفار المعروف شہزادہ عبد الغفار 136

سنگجانی پاکستان میں شوبز انڈسٹری ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے معروف فنکار عبد الغفار المعروف شہزادہ عبد الغفار

سنگجانی پاکستان میں شوبز انڈسٹری ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے معروف فنکار عبد الغفار المعروف شہزادہ عبد الغفار

سنگجانی (بیورو رپورٹ)معروف فنکار و سیینکڑوں پوٹھوہاری ،ڈراموں اور فلموں میں فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکار عبد الغفار المعروف شہزادہ عبد الغفار نے کہا ہے کہ پاکستان میں شوبز انڈسٹری ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے پاکستانی پوٹھوہاری ڈراموں کو دنیا بھر میں سراہا جاتا ہے پاکستان کے پوٹھوہاری ڈرامے دیکھنے والوں کو انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ پاکستانی کلچر سے بھی روشناس کرا رہے ہیں

شہزادہ غفار کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیون کی طرف سے ہمشہ ہوٹھوہاری فنکاروں کو محبت اور پیار ملا ہے پھیلتی اور پھولتی پاکستانی شوبز انڈسٹری کو اگر حکومت کی طرف سے سہارا فراہم کیا جائے تو اس کے بہترین نتائج سامنے آئیں گے انکا کہنا تھا کہ حکومت بے روزگار فنکاروں کی مالی امدار کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں