مظفرآباد لبریشن فرنٹ مرکزی عبوری کمیٹی کے سربراہ خواجہ سیف الدین کی صدارت میں جے۔کے۔ایل۔ایف اور ایس کے ساتھ اہم اجلاس
آزادکشمیرمظفرآباد (بنارس راجپوت بیوروچیف)سٹی آفس مظفرآبادلبریشن فرنٹ مرکزی عبوری کمیٹی کے سربراہ خواجہ سیف الدین کی صدارت میں جے۔کے۔ایل۔ایف اور ایس
ایل۔ایف ضلع مظفرآباد کے زمہداران کے ساتھ اہم اجلاس۔ اجلاس میں سابق عسکری کمانڈر غازی ناظم الدین، کمانڈر بشارت نوری، کمانڈر آفتاب عالم ، حبیب بابر، صدر ضلع مظفرآباد ہمالیہ راجہ، بنارس راجپوت، راجہ شعیب, علی میر، چوہدری عابد کشمیری اور ایس۔ایل۔ایف رہنماء راجہ اسامہ ، جہانگیر بخاری و دیگر کی شرکت۔ 13 نومبر کو کوٹلی میں ہونے والے اے۔جے۔کے جی۔بی زونل کنونشن اور مظفرآباد ڈویژن میں تنظیم نو مکمل کرنے اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو اور مشاورت