ٹھٹھہ جمعیت علماء اسلام ٹھٹھہ کی جانب سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ 192

ٹھٹھہ جمعیت علماء اسلام ٹھٹھہ کی جانب سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)جمعیت علماء اسلام ٹھٹھہ کی جانب سے مہنگائ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ قیادت مولانا عبدالوھاب بلوچ نے کی ملک میں جاری مہنگائ نے غریب عوام کا جینا حرام کردیا ہے عمرانی حکومت آمرانی حکومت بنی ہوئ ہے مہنگائ بیروزگاری اور احتجاج کرنے والوں پر تشدد بربریت کرکے فرعونیت کی یاد تازہ کی جارہی ہے

مولانا فضل الرحمان کی ہر وہ بات جو پی ٹی آئ حکومت کیخلاف کی گئ آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہورہی ہے اب وقت آچکا ہیکہ عوام علماء کو آگے لائیں تاکہ ملک میں اسلامی نظام کا تشخص ہو اور ہر ایک کو حقیقی انصاف مل سکے احتجاجی مظاہرہ میں بڑی تعداد میں کارکنان شریک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں