لیاقت پور پیپلز پارٹی کےسینئررہنما خواجہ قطب فرید کوریجہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری کی صحافیوں سے گفتگو 169

لیاقت پور پیپلز پارٹی کےسینئررہنما خواجہ قطب فرید کوریجہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری کی صحافیوں سے گفتگو

لیاقت پور پیپلز پارٹی کےسینئررہنما خواجہ قطب فرید کوریجہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری کی صحافیوں سے گفتگو

لیاقت پور(محمدظفر اقبال لبانہ)تبدیلی سرکار کےدور حکومت میں عوام کا جینا محال آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقہ کی کمرتوڑڈالی خواجہ قطب فرید کوریجہ مہنگائی سےتنگ عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور حکمران اپنے کئے وعدے پورے کریں چوہدری جہانزیب رشید تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئررہنماسابق ایم این اے خواجہ قطب فرید کوریجہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری وٹکٹ ہولڈر پی پی 257چوہدری جہانزیب رشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ تبدیلی سرکار کے دور حکومت میں آئے روز بڑھتی مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی کمرتوڑڈالی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان عوام خودکشیوں پر مجبور جبکہ حکومتی ٹیم صبح و شام این آرونہیں دینگے،یہ چور وہ چور،فلاں کرپٹ فلاں کرپٹ،کےبیانات تک محدود جبکہ معیشت روزبرور تباہی کی جانب گامزن ہےتبدیلی سرکارکے انتخابی مہم کے دوران قوم سے کئے گئے وعدے ریت کی دیوار ثابت ہوئے پیڑولیم مصنوعات، گھی، چینی،آٹا،دالیں و دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں دن بدن اضافےاور بے جا ٹیکسز حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے مہنگائی کی وجہ سے نیند نہ آنے

کا کہنے والے عمران خان نے غریب عوام کی نیندیں حرام کردی ہیں 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں تونہ دے سکی مگر الٹا لوگوں کو بے گھر،بیروزگار، مہنگائی کا طوفان اور اب عوام کو زندہ رہنے کے حق سے بھی محروم کیا جارہا ہے ثابت ہوگیانااہل قیادت کی تبدیلی کے بغیر ملک و قوم کے مسائل حل نہیں ہو سکتےاس موقع پرسٹی صدرسردار جام جاوید لاڑ،سٹی جنرل سیکٹریری شہزادیسین لبانہ، عمران اشفاق بگا،محمد افضل جٹ،علی منصور،جہانزیب بھٹی،ساجدجٹ،رانااسلم،کانورام آزاد،بلال موہل،احمد شاہ،عابدچانڈیہ،کےعلاوہ کثیر تعداد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران وکارکنان موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں