دولتالہ راجہ عامر سعید کے والد حاجی راجہ فیض علی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے 143

دولتالہ راجہ عامر سعید کے والد حاجی راجہ فیض علی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے

دولتالہ راجہ عامر سعید کے والد حاجی راجہ فیض علی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے

دولتالہ(نمائندہ خصوصی)سابق امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل دولتالہ ٹو راجہ عامر سعید کے والد حاجی راجہ فیض علی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے مرحوم کو آبائی قبرستان نتھہ چھترمیں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ساجد محمود،چیئرمین شیخ طاہر اشفاق،چیئرمین سید قلب عباس،سابق امیدوار وائس چیئرمین حاجی چوہدری یاسین گجر،وائس چیئرمین چوہدری محمد اسحاق،

مسلم لیگی رہنما راجہ نعیم نواز،شیخ سجاد احمد،جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی راجہ عبد الوحید،نایاب خاور ایڈوکیٹ،چوہدری ابو زر،عبدالستار بھٹی،راجہ مسعود،علاؤ الدین قریشی،نائب صدر پی ٹی یو چوہدری وقار احمد،صدر پریس کلب دولتالہ سید منور نقوی،، چیئرمین پریس کلب دولتالہ نوید افسر راجہ،جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا محمد اشفاق انجم،غضنفر چیمہ سمیت اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں