بری امام کے علاقے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ اور وارننگ اے سی سیکرٹریٹ 155

بری امام کے علاقے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ اور وارننگ اے سی سیکرٹریٹ

بری امام کے علاقے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ اور وارننگ اے سی سیکرٹریٹ

ااسلام آباد ( سٹی رپورٹر )اے سی سیکرٹریٹ نے بری امام کے علاقے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، پولی تھین بیگ کے غیر مجاز استعمال اور پھلوں/سبزیوں کے دودھ، چکن کی دکانوں، ریستورانوں، جنرل سٹوروں اور بیکریوں میں ویکسی نیشن کی صورتحال کا معائنہ کیا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق جرمانہ اور وارننگ دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں