247

اسلام گڑھ مستری وحید رحمانی کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام گڑھ مستری وحید رحمانی کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)وحید رحمانی کا بیٹا طویل علالت کے بعد اللہ کو پیارا ہو گیا،نماز جنازہ سپورٹس کمپلیکس اسلام گڑھ میں ادا کی گئی نماز جنازہ مولانا اشرف اوکاڑوی نے پڑھائی نماز جنازہ میں الیاس اعوان جنرل سیکرٹری پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ،پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ آزاد کشمیر کے مرکزی صدر جاوید اقبال بٹ،نوجوان صحافی راجہ نعمان حسین،حافظ عبدالقادر رحمانی،محمد افضل رحمانی،حاجی طارق محمود،صدر ایوب،مغل ادریس،عثمان ثانی،ٹھیکدار اکبر کے علاوہ عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کو آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں