ٹھٹھہ ملت ہائیر سیکنڈری اسکول اینڈ کالج دہابیجی کے طلباء کا حیدرآباد بورڈ کے میٹرک رزلٹ میں شاندار کارکردگی 160

ٹھٹھہ ملت ہائیر سیکنڈری اسکول اینڈ کالج دہابیجی کے طلباء کا حیدرآباد بورڈ کے میٹرک رزلٹ میں شاندار کارکردگی

ٹھٹھہ ملت ہائیر سیکنڈری اسکول اینڈ کالج دہابیجی کے طلباء کا حیدرآباد بورڈ کے میٹرک رزلٹ میں شاندار کارکردگی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)ملت ہائیر سیکنڈری اسکول اینڈ کالج دہابیجی کے طلباء کا حیدرآباد بورڈ کے میٹرک رزلٹ میں شاندار کارکردگی ملت اسکول انتظامیہ نے بتایا کہ حیدرآباد بورڈ 2021کے سالانہ امتحان میں 21 طلباء +%90 مارکس لیکر A1اور 30 طلباء نے +%80 مارکس لیکرA1 گریڈ حاصل کیا اور دہابیجی و گھارو تحصیل میر پور ساکرو کے تمام اسکولوں کے

طلباء سے نمایاں اور اعلیٰ کارکردگی دکھائی ہے جو کہ قابل فخر کارنامہ ہے۔ ہمارے اسکول کے 51 طلباء نے A1 گریڈ حاصل کر کے ایک عظیم ریکارڈ بھی قائم کردیا جس کی مثال نہیں ملتی ماشاءاللہ۔ اسکول انتظامیہ نے مزید کہا یہ سب اساتذہ کی محنت، کاوشوں اور طلباء وطالبات کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ اس شاندار کامیابی پر ہمارے طلباء، اساتذہ، منتظمین اور ان کے والدین داد و تحسین کے مستحق ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں