ٹھٹھہ عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹریٹ پر قبضہ اور مرکزی رہنماء محبوب راہوجو کے اغواء کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹریٹ پر قبضہ اور مرکزی رہنماء محبوب راہوجو کے اغواء کیخلاف عوامی تحریک و سندھیانی تحریک نے احتجاجی مظاہرہ کیا
جسمیں بڑی تعداد میں کارکنان شریک ہوئے اس موقع پر مرکزی رہنماوٴں حورالنساء پلیجو، نوراحمد کاتیار، سبانی ڈاھری، راحیل بھٹو، اسماعیل خاصخیلی، ساجدہ پرہیاڑ نے اپنے خطاب میں مرکزی سکریٹریٹ پر کئے گِے قبضے اور محبوب راہوجو کے اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ حیدرآباد جلد قبضہ چھوڑانے میں اپنا کردار ادا کرے اور اس سمیت مرکزی رہنماء محبوب راہوجو کو بازیاب بھی کرائے