175

شہریوں کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی کے لئے ڈپٹی کمشنر کے مسلسل سبزی منڈی کا دورے

شہریوں کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی کے لئے ڈپٹی کمشنر کے مسلسل سبزی منڈی کا دورے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی نےصبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی دستیابی،معیار اوزان اور نرخوں کی چیکنگ کی ۔ڈپٹی کمشنر نے آلو. پیاز، ٹماٹر، کیلا، مٹر سیب، ہری مرچ کی بولی اپنی نگرانی میں کروائی۔ منڈیوں میں تمام تر عمل شفاف اورطے شدہ طریقہ کار کے مطابق یقینی بنایا جائے۔

ڈپٹی کمشنر ظہیرعباس شیرازی ۔ منڈیوں کی سخت مانیٹرنگ سے دکانداروں کے پاس ریٹ لسٹ کی موچودگی میں سبزیوں پھلوں کی فروخت جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر۔سبزی منڈیوں میں صفائی کا اعلیٰ معیار قائم رکھا جائے ۔ظہیر عباس شیرازی۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیاء ضروریہ کی مصنوعی قلت پیدا کرنیوالوں کے خلاف فوری اور سخت ایکشن لیں ڈپٹی کمشنر. ضلع بھر میں ناجئز منافع خور اور ذخیرہ اندوز دم توڑ چکے ہیں۔ظہیر عباس شیرازی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں