اسلام آباد: چیف آرگنائزر و سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی ‏آزادجموں وکشمیر میں مسافر بس کے حادثے پر اظہار افسوس 115

اسلام آباد: چیف آرگنائزر و سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی ‏آزادجموں وکشمیر میں مسافر بس کے حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: چیف آرگنائزر و سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی ‏آزادجموں وکشمیر میں مسافر بس کے حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد:(طیب خان نمائندہ خصوصی )چیف آرگنائزر و سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی ‏آزادجموں وکشمیر میں مسافر بس کو پیش آنےوالے المناک حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کے۔

ریاستی حکومت زخمیوں کےمعیاری علاج معالجےکا اہتمام یقینی بنائے۔ اللہ کریم جاں بحق مسافروں کےدرجات بلند، پسماندگان کوصبرِجمیل عطافرمائیں۔سوگ کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں