احساس راشن مدد پروگرام کیلئے کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ 194

احساس راشن مدد پروگرام کیلئے کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟

احساس راشن مدد پروگرام کیلئے کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے تخصیص غربت و سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے پیر سے ویب پورٹل فعال ہوجائے گا۔

ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے پیر سے ویب پورٹل کھل جائے گا، موبائل اور شناختی کارڈ کے ذریعے رجسٹریشن کرائی جاسکے گی۔

انہوں نے بتایا کہ 31 ہزار سےکم تنخواہ والے افراد احساس راشن پروگرام کے لیے درخواست دینے اہل ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں