اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داود کی ملاقات 130

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داود کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داود کی ملاقات

اسلام آباد:(پی ایم بیٹ طیب خان)وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داود کی ملاقات۔مشیر خزانہ نے وزیر اعظم کو مجموعی معاشی صورتحال کے بارے آگاہ کیا۔مشیر تجارت نے وزیر اعظم کو اپنے حالیہ ترکمانستان دورے کے بارے آگاہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت کے متوقع ایران دورے کے بارے بھی گفتگو۔وزیر اعظم نے خطے کے ممالک کے ساتھ تجارتی روابط مستحکم کرنے پر زور دیا جس سے برامدات بڑھانے میں مدد ملے گی۔وزیر اعظم نے کہا کے حکومت ایز آف ڈونگ بزنس پالیسی کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں