ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی ہاؤس اینڈ لائبریری کمیٹی کا اجلاس ہوا 146

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی ہاؤس اینڈ لائبریری کمیٹی کا اجلاس ہوا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی ہاؤس اینڈ لائبریری کمیٹی کا اجلاس ہوا

اسلام_آباد:(طیب خان)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی ہاؤس اینڈ لائبریری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز میں 104 فیملی سویٹس اور سرونٹ کوارٹرز کی تعمیر، پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش اور دیکھ بھال، قومی اسمبلی ایمپلائیز کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی اور پارلیمنٹ لاجز میں دیگر سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور کو زیر بحث لایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کمیٹی اجلاس میں ممبران قومی اسمبلی صالح محمد، مرتضٰی جاوید عباسی، محترمہ عالیہ کامران، محترمہ نصیبہ چنا اور محترمہ مسرت رفیق مہیسر اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں