ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری مسلم لیگ(ن)شارجہ رحیم تنولی شارجہ پہنچ گیے، 102

ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری مسلم لیگ(ن)شارجہ رحیم تنولی شارجہ پہنچ گیے،

ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری مسلم لیگ(ن)شارجہ رحیم تنولی شارجہ پہنچ گیے،

شارجہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمدرحیم تنولی کے پاکستان کے نجی دورے سے واپس شارجہ پہنچنےکے بعد صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ چوہدری راشد فاروق، چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ(ن)

شارجہ عامر بشیر انجم اور دیگر کے ساتھ پہلی ملاقات کی اور سیاسی امور پر گفتگو کی،اس موقع پر صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ چوہدری راشد فاروق اور چیف آرگنائزر شارجہ عامر بشیر انجم نے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمدرحیم خان تنولی کو پاکستان سے شارجہ آمد پر خوش آمدید کہا اور خوشی کا اظہار کیا، رحیم خان تنولی نے دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں