پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی صوبائی وزیر ساجد جوکھیو کی مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت 128

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی صوبائی وزیر ساجد جوکھیو کی مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی صوبائی وزیر ساجد جوکھیو کی مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی صوبائی وزیر ساجد جوکھیو کے ھمراہ گوٹھ سالار جوکھیو آمد نثار کھوڑو کی مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء کے ساتھ مکمل انصاف ہوگا مقتول ناظم جوکھیو کو تشدد کرکے بے دردی سے قتل کیا گیا

اس سے زیادہ افسوسناک واقعہ ہو نہیں سکتا ھم ظلم کے خلاف ہیں اور ظالم کا ساتھ نبھانے والے کبھی نہیں ہو سکتے ھم مظلوم متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں اور قتل کے بہیمانہ واقعات کی کبھی کوئی سپورٹ نہیں کرسکتا مقتول کے ورثاء پر دباؤ کی ڈالنے کی باتیں بے بنیاد ہیں اور مقتول کے ورثاء کے ساتھ مکمل انصاف ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں