ناظم جوکھیو کے بہیمانہ قتل نے وڈیروں کے اصل چہرے کو بے نقاب کردیا چیئرمین ریاض چانڈیو جئے سندھ محاذ پارٹی 147

ناظم جوکھیو کے بہیمانہ قتل نے وڈیروں کے اصل چہرے کو بے نقاب کردیا چیئرمین ریاض چانڈیو جئے سندھ محاذ پارٹی

ناظم جوکھیو کے بہیمانہ قتل نے وڈیروں کے اصل چہرے کو بے نقاب کردیا چیئرمین ریاض چانڈیو جئے سندھ محاذ پارٹی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)جئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض چانڈیو نے کہا ہیکہ مقتول ناظم جوکھیو کے بہیمانہ قتل نے سرداروں وڈیروں کے اصل چہرے کو بے نقاب کردیا ہے سرادر تو اپنے برادری کا محافظ ہوتا ہے پر یہاں معاملہ الٹ ہے سندھ شعور جاگ چکا ہے

اب اس سماج میں ظالم جابر سرداروں کی جگہ نہی عرب شہزادوں کی دلالی کرکے جام سرداروں نے عطاءاللہ مینگل کے صاف ستھرے خون کو داغ دار کردیا ہے جام عبدالکریم اور جام اویس گہرام نے کوہستان کو علاقہ غیر بنا کر وحشت دہشت گردی کا راج قائم کر رکھا ہے اب ان ظالم سرداروں کو سمجھ لینا چاہئے کہ مقتول ناظم جوکھیو جیسے غیرتمند سندھ دھرتی کے بیٹے انکے ہر ظلم جبر اور وحشت کا راستہ روکیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں