سندھ حکومت اور پولیس سے کسی انصاف ملنے کی توقع نہیں ،شیرین جوکھیوبیوہ مقتول ناظم جوکھیو 146

سندھ حکومت اور پولیس سے کسی انصاف ملنے کی توقع نہیں ،شیرین جوکھیوبیوہ مقتول ناظم جوکھیو

سندھ حکومت اور پولیس سے کسی انصاف ملنے کی توقع نہیں ،شیرین جوکھیوبیوہ مقتول ناظم جوکھیو

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ شیرین جوکھیو نے میڈیا کو بتایا کہ سندھ حکومت اور پولیس سے کسی انصاف ملنے کی توقع نہی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہی میری امید ہیں میرے شوہر کے نامزد قاتلوں میں کچھ اب تک گرفتار نہی ہوئے نیاز جوکھیو کو پولیس نے گرفتار نہ کرکے مایوس کردیا ہے میرے شوہر ناظم جوکھیو کو سرداروں جام عبدالکریم جوکھیو اور جام اویس گہرام جوکھیو نے

وحشیانہ تشدد کرکے قتل کیا ہے میں مرجاوں گی پر اپنے شوہر کے قاتلوں کو معاف نہی کرونگی مجھے اپنے شہید شوہر کی بہادری دلیری پر فخر ہے جسنے جان دیکر سرداری نظام کو ٹکھرادیا ہے اب میرے دیور افضل جوکھیو کی جان کو خطرہ ہے اسے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے میں انصاف کی طلبگار ہوں بیوہ شیرین جوکھیو کا مزید کہنا تھا کہ کچھ بااثر کیس سے ہاتھ اٹھانے اور صلح کی بات کررہے ہیں پر انکے کسی حربے میں نہی آونگی میں صرف سپریم کورٹ کو دیکھ رہی ہوں وہ مجھے انصاف دے اور بے رحم ظالم قاتلوں کو سزا دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں