لتراڑ روڈ علی پور منشیات و زہنی امراض علاج گاہ سے جواں سالہ لڑکا غائب 140

لتراڑ روڈ علی پور منشیات و زہنی امراض علاج گاہ سے جواں سالہ لڑکا غائب

لتراڑ روڈ علی پور منشیات و زہنی امراض علاج گاہ سے جواں سالہ لڑکا غائب

اسلام آباد روپوٹ الیاس اعوان سے لتراڑ روڈ علی پور نزد سی این جی Best way Rehab Center علاج گاہ منشیات و زہنی امراض سے میر پور چکسواری سے بیوہ خاتون کا جواں سالہ لڑکا غائب تفصیلات کے مطابق موجود ذہنی امراض کا ہسپتال سے میر پور چکسواری آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی بیوہ خاتون کا جواں سالہ زہنی معذور بیٹا غائب بیوہ خاتون نے روز نامہ آواز پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ، تین ماہ سے زائد ہسپتال والے ورثاء سے پیسے لیتے رہے جبکہ علاج سفر رہا ۔

ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں ذیر علاج بچہ چار مہینوں بعد ہسپتال سے مبینہ طور پر غائب ، ورثاء اور بیوہ خاتون غم سے نڈھال جبکہ ہسپتال انتظامیہ اپنی نااہلی و نالائق اور مس مینجمنٹ پر پردے ڈال کر ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔
ورثاء نے حکومت پاکستان آئی جی اسلام آباد پولیس ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد، اور متعلقہ احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انکا معصوم بچہ ڈھونڈ کر دیا جائے اور ہسپتال عملہ جس نے پیسے لینے کے باوجود غفلت برتی بازگشت کی جائے اور ہسپتال کو سیل کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں