حلقہ پی پی 206 الیکشن میں مسلم لیگ ن نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ کنفرم کردیا‘ٹکٹ کا نوٹیفکیشن جاری 164

حلقہ پی پی 206 الیکشن میں مسلم لیگ ن نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ کنفرم کردیا‘ٹکٹ کا نوٹیفکیشن جاری

حلقہ پی پی 206 الیکشن میں مسلم لیگ ن نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ کنفرم کردیا‘ٹکٹ کا نوٹیفکیشن جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حلقہ پی پی 206 الیکشن میں مسلم لیگ ن نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ کنفرم کردیا‘ٹکٹ کا نوٹیفکیشن جاری تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے حلقہ پی پی 206خانیوال کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹکٹ رانا محمدسلیم کو جاری کردیا ہے.رانامحمد سلیم کے ٹکٹ کنفرم ہونے پر شہری حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

شہریوں کے مطابق رانا محمد سلیم کی صورت میں ایک بہترین لیڈر ملا ہے جو عوام الناس کا درد رکھتا ہے اسکے برعکس پی ٹی آئی حکومت نے عوام کا جینا دو بھر کر رکھا ہے صرف اور صرف مسلم لیگ ن ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ یادرہے حلقہ پی پی 206کی سیٹ نشاط احمد خان ڈاہا کی وفات پر خالی تھی جس پر الیکشن ہونا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں