چیرمین کوثر علی دیوان کی قیادت میں جی سیون تھری فور میں اورڈیبلوایچ او کے ڈاکٹر کے ساتھ مل کے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا 160

چیرمین کوثر علی دیوان کی قیادت میں جی سیون تھری فور میں اورڈیبلوایچ او کے ڈاکٹر کے ساتھ مل کے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

چیرمین کوثر علی دیوان کی قیادت میں جی سیون تھری فور میں اورڈیبلوایچ او کے ڈاکٹر کے ساتھ مل کے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

اسلام آباد(سنگجانی بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف عوامی ہیلپ لائن اسلام آباد میں ڈسڑکٹ پریزیڈنٹ سفینہ خان تحصیل پریزیڈنٹ شعیب نزاکت۔۔چیرمین کوثر علی دیوان کی قیادت میں جی سیون تھری فور میں CDA اورW H O کے ڈاکٹر کے ساتھ مل کے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں پاکستان عوامی ہیلپ لائن کے مرکزی چیف آرگنائزر ایم اے خاور کاشانی اور مرکزی صدر انجیر رب نواز اور مرکزی فوکل

پرسن محمد آصف شہزاد چوھان کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی اور مختلف شعبوں میں ان کو ادویات دی گئیں اسی میں پاکستان عوامی ہیلپ لائن کے مرکزی چیف آرگنائزر ایم اے خاور کاشانی اور مرکزی صدر انجینئر ربنواز کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا مملکت میں تقریباً25لاکھ پاکستانی تارکین مقیم ہیں اور ان کی اکثریت محنت کش طبقے

سے تعلق رکھتی ہے۔ ان کے پاس میڈیکل انشورنس کی سہولت نہیں ہوتی۔فری میڈیکل کیمپ سے ضرورت مند طبقے کو بہت مدد ملتی ہے پاکستان میں شعبہ صحت کی حالت دگرگوں ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ہے۔ پرائیویٹ اسپتالوں میں چارجز اتنے زیادہ ہیں کہ وہاں سے غریب آدمی کا علاج کروانا مشکل ہے۔ مناسب سہولتیں اور بروقت علاج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے ہر ماہ ہزاروں مریض موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں