ایبٹ آباد گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد میں انٹر میڈیٹ کی کلاسز 05 روز کے لئے معطل، پرنسپل آفس 165

ایبٹ آباد گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد میں انٹر میڈیٹ کی کلاسز 05 روز کے لئے معطل، پرنسپل آفس

ایبٹ آباد گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد میں انٹر میڈیٹ کی کلاسز 05 روز کے لئے معطل، پرنسپل آفس

ایبٹ آباد ( اُسامہ سواتی سے ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد میں انٹر میڈیٹ کی کلاسز 05 روز کے لئے معطل کر دی گئیں ، پرنسپل آفس کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلے میں بتایا گیا ہے

کہ 29 نومبر 2021 ء تا 04 دسمبر 2021 ء ادارہ ہذٰا میں گیارہویں اور بارہویں کی کلاسز معطل رہیں گی ، مراسلہ میں چھٹیاں دینے کی وجہ بی ایس کے امتحانات کی وجہ سے اساتذہ کا مصروف ہونا بتایا گیا ہے، تا ہم کلاسز دوبارہ 06 دسمبر سے معمول کے مطابق شروع ہو جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں