خانیوال ضلع بھر کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جا ہے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت 90

خانیوال ضلع بھر کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جا ہے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت

خانیوال ضلع بھر کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جا ہے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ضلع بھر کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جارہا ہے اس سلسلہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع رانا مقصود احمد نے نواں شہر,

تھل نجیب, سلارواہن میں اپنی نگرانی میں یوریا کھاد کسانوں کو کنٹرول ریٹ پر فروخت کروائی کسانوں نے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے اقدام کو خوب سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں