اسلام آباد ضلع حویلی گاؤں چیڑی کوٹ نکر کوٹ کو 5 وقت سنائی جانے والی خوبصورت سریلی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی 121

اسلام آباد ضلع حویلی گاؤں چیڑی کوٹ نکر کوٹ کو 5 وقت سنائی جانے والی خوبصورت سریلی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی

اسلام آباد ضلع حویلی گاؤں چیڑی کوٹ نکر کوٹ کو 5 وقت سنائی جانے والی خوبصورت سریلی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی

اسلام آباد روپوٹ الیاس اعوان سے ضلع حویلی گاؤں چیڑی کوٹ نکر کوٹ کو 5 وقت سنائی جانے والی خوبصورت سریلی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی چوہدری قمر الدین دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گہے

قمر الدین ۔جامع مسجد چڑی کوٹ میں ساری زندگی بلا معاوضہ مسجد کے موزن بھی رہے ،امام بھی رہے اللہ پاک نے چوہدری قمر کو بڑی ہی خوبصورت سریلی آواز دے رکھی تھی جب چوہدری قمر ازان شروع کرتے ان کی خوبصورت سریلی آواز ہر آدمی کو رک کے سننے پر مجبور کرتی قمر دین عوام الناس کی ہاں مختلف مجالس میں دعائیں مانگنا اور بلا معاوضہ لوگوں کی خدمت کرنا بھی ان کا معمول تھا ۔
کبھی کسی کی دل شکنی یا دل آزاری نہیں کی اور نہ ہی کبھی کسی کی حق تلفی کی۔گزشتہ کہیں ماہ سے معذوری کا شکار رہے اور کبھی کسی سے نہ تکلیف کا گلہ نہ بیماری کی شکایت ۔اور اسی حال میں آپنے خالق حقیقی سے جا ملے قمرالدین کا خلا مدتوں نئی پورا ہو گا دعا ہے کے اللہ پاک چڑی کوٹ نکر کوٹ کو ان کامتبادل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں