ضلع مہمند ،تحصیل خویزئی کے علاقہ آٹا بازار میں کتے کی کاٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے 119

ضلع مہمند ،تحصیل خویزئی کے علاقہ آٹا بازار میں کتے کی کاٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے

ضلع مہمند ،تحصیل خویزئی کے علاقہ آٹا بازار میں کتے کی کاٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمند ،تحصیل خویزئی کے علاقہ آٹا بازار میں کتے کی کاٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے. زخمی ہونے والے افراد میں طاہر ولد رؤف اور عبدالواحد ولد منیر شامل ہیں.

ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور مریضوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کر دیا.میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں