ماہنی سیال حلقہ نمبر 206 میں مغل برادری نے پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے امیدوار میر واثق سرجیس حیدر کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا 140

ماہنی سیال حلقہ نمبر 206 میں مغل برادری نے پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے امیدوار میر واثق سرجیس حیدر کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

ماہنی سیال حلقہ نمبر 206 میں مغل برادری نے پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے امیدوار میر واثق سرجیس حیدر کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ماہنی سیال حلقہ نمبر 206 میں مغل برادری نے پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے امیدوار میر واثق سرجیس حیدر کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔تقریب سے مرکزی رھنما پاکستان پیپلز پارٹی محمود حیات ٹوچی خان نے خطاب کیا۔انکے ھمراہ سید کرار حیدر شاہ،اعجاز شاہ،علی خان،افتخار خان،مرتضی مغل تھے

جبکہ عبدالغفور مغل،وقاص مغل،بابا اسلم، ندیم گولڈن،راو عابد و دیگر مغل برادری کی شخصیات بھی کارنر میٹنگ میں موجود تھیں۔ماہنی سیال میں مغل برادری کا بہت ووٹ بینک ھے۔انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی کمپین چلانے کا بھی عہد کیا۔ماہنی سیال چوک پر بھر پور استقبال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں